آل سعود ایکنا ابو سفیان خطیب جمعہ ایران

آل سعود ایکنا ابو سفیان خطیب جمعہ ایران

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:ایران کے دارالحکومت تہران میں خطیب جمعہ نے آل سعود کے خطے میں بڑھتے ہوئے بھیانک جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آل سعود در حقیقت وہ بنی امیہ ہیں جو اسلام کو بدنام کرنے کی مذموم کوشش جاری رکھے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3501746    تاریخ اشاعت : 2016/10/21